سرکاری ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی حکومت کا کرسمس پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس ادا کرنےکا فیصلہ۔ کرسمس کے موقع پر تنخواہ اور پنشن کی ایڈوانس ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری، دسمبر کی تنخواہ یا پنشن20 دسمبرکو ادا کی جائےگی۔

 

 

 

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کرسمس پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس اداکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔کرسمس کے موقع پر تنخواہ اور پنشن کی ایڈوانس ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی مسیحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ یا پنشن20 دسمبرکو ادا کی جائےگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close