ارشد شریف کی والدہ سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مرحوم سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق مرحوم سینئر جرنلسٹ ارشد شریف کی والدہ کی طبیعت خراب ہوگئی ، جس پر انہیں راولپنڈی عسکری ہسپتال میں ایڈمٹ کرلیا گیا،جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

 

 

 

یاد رہے کہ کچھ روز قبل ارشد شریف کی والدہ بیٹے کے قتل کیس میں سپریم کورٹ پیش ہوئی تھیں جہاں انہوں نے سپریم کورٹ کو بیٹے کے قتل میں ملوث افراد کے نام دیئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close