عمران خان کا نیا بیانیہ کیا ہے؟ سابقہ اہلیہ ریحام خان کی طنزیہ ٹویٹ

لاہو ر(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اب نیا بیانیہ یہ ہے کہ مجھے پلستر بھی اچھا نہیں ملا ۔

انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ یوٹرن والا پلستر کرتے ہوئے کہا کہ عمران اسماعیل کے جن کپڑوں میں سے 4گولیاں نکلی ہیں ان بیچارے کپڑوں کو بھی پلستر کروایا جائے۔ جبکہ اب نیا بیانیہ یہ ہے کہ مجھے پلستر بھی اچھا نہیں ملا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close