شجاعت حسین کا پرویز الٰہی سے متعلق بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ (ق )لیگ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی سے تعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے۔سربراہ (ق )لیگ چوہدری شجاعت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے عمران خان سیکہا تھاکہ لانگ مارچ کا پہلا آئٹم مہنگائی رکھو گے تو لانگ مارچ میں شامل ہونے کو تیار ہوں۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ الیکشن کرانے سیکیا مہنگائی کم ہو جائے گی؟ کیا غریبوں کو ٹماٹر سستا ملے گا؟۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close