عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر معذور مداح حنان خان پر ٹانگ کا مصنوعی بریکٹ لگادیا گیا، وہ عمران خان کی محبت میں مفت قہوہ تقسیم کرتا تھا،دو روز قبل حنان خان کی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close