عمران خان سے مونس الہیٰ کی الگ ملاقات، ڈیڑھ گھنٹے کی ملاقات کا ایجنڈا سامنے آ گیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے زمان پارک لاہور میں مسلم لیگ (ق)کے رہنما مونس الہی نے ملاقات کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کے مطابق عمران خان اور مونس کے درمیان ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے متعلق گفتگو ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ مونس الہی نے دیگر مسائل پر عمران خان کے ساتھ مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اور مونس کی ملاقات کے بعد فیصل چوہدری بھی ملاقات میں شریک ہوئے اور انہوں نے اسمبلی کی تحلیل سے متعلق قانونی آپشنز پربریفنگ دی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close