عمران اسماعیل کو کونسی گولیاں لگیں؟ ریحام خان نے طنز کا تیر چلا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ریحام خان نے طنز کا تیر چلا دیا۔۔ سابق وزیر وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ،چار گولیاں جو عمران اسماعیل کے کپڑوں سے نکلی ہیں کیا وہ پینا ڈول کی تھیں،تاکہ درد سے آفاقہ مل جائے۔

ریحام خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان نے اپنی تقریر میں کہا کہ چار گولیاں سابق گورنر عمران اسماعیل کے کپڑوں سے نکلی ہیں اور پوچھنا یہ تھا کہ کیا وہ گولیا ں پینا ڈول کی تھیں کہ کچھ کہا بھی نہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close