ڈالر کو بریک نہ لگ سکی ، قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں آخری کاروبار روز کے آغاز میں ڈالر کی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر میں تاحال اضافہ جاری ہے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 223.92روپے سے بڑھ کر 224روپے پر پہنچ گیا ۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close