عمران خان پھر ناکام ہو گئے، اینکر پرسن منصور علی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن منصور علی خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے پر عمران خان ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہایبسولوٹلی ناٹ سے کہانی شروع ہوئی تھی اور ایبسولوٹلی یس پر ختم ہوگئی۔

 

 

 

عمران خان نے پچھلے ایک سے ڈیڑھ مہینے میں پوری کوشش کی کہ یہ سلسلہ نہ ہو سکے۔ عمران خان اور عارف علوی نے بے سر پیر کی ملاقات کی، اس ملاقات کا مقصد عمران خان کو فیس سیونگ فراہم کرنا تھا،پچھلے سات سے آٹھ مہینوں میں عمران خان 20 دفعہ ناکام ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close