عمران خان کی سیکیورٹی کی ذمہ داری کس فورس کو سونپ دی گئی؟ اہم خبر

لاہور(آئی این پی)خیبرپختونخوا پولیس کے کمانڈوز کو لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیکورٹی پر تعینات کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق عمران خان کو سیکیورٹی خدشات پر کے پی سے پولیس کمانڈوز چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئے ،

کمانڈوز زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے، کلوز سرکل میں کے پی پولیس کے کمانڈوز کو تعینات کیا جائیگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close