وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناساز۔۔ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تشویشناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناساز۔۔ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تشویشناک خبر۔۔ وزیر داخلہ کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کر دیا گیا، رانا ثناء اللہ کو دل کی تکلیف کے باعث اے ایف آئی سی راولپنڈی لے جایا گیا۔جمعہ کے روز وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال لے جانا پڑا۔

بتایا گیا ہے کہ راناثنااللہ 12سال سےعارضہ قلب کا شکار ہیں، جمعہ کے روز طبیعت خراب ہونے پر انہیں اےایف آئی سی راولپنڈی لے جایا گیا۔ اےایف آئی سی میں 8 گھنٹے تک وفاقی وزیر داخلہ کا اےایف آئی سی میں طبی معائنہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close