میری پارٹی کسی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے انڈر نہیں بنی، عمران خان کا دبنگ خطاب

لاہور(پی این آئی)میری پارٹی کسی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے انڈر نہیں بنی، عمران خان کا دبنگ خطاب۔۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے انڈر میری پارٹی نہیں بنی، میں نے 22 سال جدوجہد کی اور عوام میں واپس گیا۔قاتلانہ حملے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ رات کے 3 بجے جا کر لوگوں کے گھروں میں تشدد کیا۔

 

 

لوگوں کو جیلوں میں ڈالا، اسلام آباد میں پر امن احتجاج پر شیلنگ کی، انہوں نے سمجھا ممی ڈیڈی پارٹی ہے ختم ہوجائے گی، بند کمروں میں فیصلے ہوتے ہیں تو گراؤنڈ پر نہیں پتہ ہوتا کیا ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close