عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی آج ایف آئی اے میں طلبی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے آج ایف آئی اے میں طلب کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کو آج دوپہر 12 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسی کیس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماشاہ محمود قریشی کو بھی طلبی کادوسرا نوٹس جاری کیا گیا ہے، انہیں بھی آج 12بجے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر طلب کیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close