عمران خان اتنے بے اختیار تھے تو راتوں رات ڈی جی آئی ایس آئی کو کیسے تبدیل کروا دیا؟ حامد میر نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حامد میر نے سوال کھڑا کر دیا۔۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے بے اختیار ہونے کے اعتراف کے بعد معروف اینکر پرسن حامد میر نے اہم سوال اٹھا دیا ۔

 

 

 

 

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ ”عمران خان نے کل کہا کہ جنرل باجوہ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے آج کہا کہ نیب میرے کنٹرول میں نہیں تھی جن کے کنٹرول میں تھی انہوں نے چوروں کو سزائیں نہیں ہونی دیں ، اگر عمران خان اتنے ہی بے اختیار تھے تو انہوں نے آئی ایس آئی کے سربراہ عاصم منیر کو راتوں رات تبدیل کیسے کرا دیا؟

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close