ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، روپے کی قدر میں بہتری

کراچی (پی این آئی )ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، روپے کی قدر میں بہتری۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

 

 

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 220 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close