آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول سستا ہو گا یا مہنگا؟ عوام کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول سستا ہو گا یا مہنگا؟ عوام کیلئے بڑی خبر۔۔ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ آج ہوگا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کے امکانات نہیں۔

 

 

لیوی میں ردوبدل ممکن ہے ۔ذرائع کاکہناہے کہ قیمتوں کا فیصلہ آئی ایم ایف پروگرام کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا،15روز میں روپے کی قدر کم ہوئی، خام تیل کی قیمت بڑھی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close