عمران خان آج ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کریں گے؟

لاہور (پی این آئی) عمران خان آج لاہور میں ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان ایوانِ وزیر اعلیٰ میں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لاہور میں عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے لیے مختلف کیمپوں کا دورہ کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج اسلام آباد میں کی جائے گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close