پی ٹی آئی کی مزید گرفتاریاں ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی کی مزید گرفتاریاں ہوگئیں۔۔ احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملہ پر بھارہ کہو پولیس نے پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والے پی ٹی ا?ئی کے 12 کارکنان کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ہونے والوں میں مجاہد، فرازمان، ہارون، ایاز خان، فضل مولا،عثمان خان، راضمی خان، مہتاب حسین، زاہد حسین شامل ہیں۔اس حوالے سے گزشتہ روز اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں 78 نامزد اور سینکڑوں نامعلوم کارکنان کے خلاف مقدمات درج ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close