آرمی چیف قمر باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ سنئیر صحافیوں اور اینکرز سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔ انہوں نے کہاکہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واضح کیا گیا تھا کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close