خیبر پختونخوا میں ایڈز کے پھیلاؤ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور (پی این آئی) پختونخوا میں 2 ماہ کےدوران 488 افراد ایڈز میں مبتلا ہو گئے۔ اس حوالے سے ایڈز کنٹرول پروگرام کے اعدادو شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں اگست میں ایڈز مریضوں کی تعداد 5ہزار 202 تھی، ستمبر میں ایڈز کیسز کی تعداد 5ہزار 690 ہوگئی ہے۔خیبر پختونخوا میں 4 ہزار 4 مرد اور ایک ہزار 301 خواتین ایڈز میں مبتلا ہیں، بتایا گیا ہے کہ پشاور کے 50 خواجہ سراوں میں ایڈز کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 207 بچوں، 128 بچیوں کے ایڈز ٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close