ایک بار پھر ڈالر کی اڑان اونچی، روپیہ گرتے گرتے کہاں تک آ گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار کے وزارت خزانہ سنبھالنے کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں فوری کمی دیکھنے میں آئی لیکن گزشتہ کئی روز سے ڈالر روز بروز مہنگا اور پاکستانی روپیہ سستا ہوتا جا رہا ہے۔آج جمعرات کی صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسےمہنگا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 220 روپے 88 پیسے کا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close