مظفرآباد، اسپیکر نے راجہ فاروق حیدر اور چوہدری لطیف اکبر کی تحاریک استحقاق کو مجلس استحقاق کے سپرد کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) اسپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق نے سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان اور اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی جانب سے پیش کی جانے والی تحاریک استحقاق کو اتفاق رائے سے مجلس استحقاق کے سپرد کر دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close