مریم نواز لندن روانہ، واپسی کب ہو گی؟

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز لاہور کے نواح میں واقع جاتی امرا میں اپنی رہائش گاہ سے ائر پورٹ کے لیے روانہ ہوں گئی ہیں جہاں سے وہ لندن کے لیے فلائٹ لیں گی۔ سفری دستاویزات کے مطابق مریم نواز نجی ایئر لائن کی پرواز سے لندن کے لیے روانہ ہو رہی ہیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر ایک ماہ لندن میں گزارنے کے بعد 6 نومبر کو پاکستان واپس آئیں گی۔ ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close