ڈالر کی قیمت میں مزید حیران کن کمی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کاروباری آخری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ آج کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوکر 228 روپےکا ہو گیا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ 6 روز میں ڈالر 10 روپے 59 پیسے سستا ہوا، ڈالر کی قیمت میں حالیہ کمی کے بعد پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں 1350 ارب روپے کی کمی ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close