آج صبح ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، امریکی کرنسی کہاں تک گر گئی؟

کراچی (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے چارج سنبھالنے کے بعد سے امریکی ڈالر کے زوال کا سفر جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔کرنسی مارکیٹ کی خبروں کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 63 پیسے سستا ہونے کےبعد 229 روپے کا ہو گیا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ آنے والے دنوں میںڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close