اسحاق ڈار وزیر خزانہ بن گئے، ڈالر کو مزید بڑا جھٹکا

اسلام آباد (پی این آئی) آج صبح ن لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا اور وہ وزیرِ خزانہ بن گئے اس خبر کے ساتھ ہی ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ سامنے آئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 91 پیسے سستا ہونے کے بعد 232 روپے کا ہو گیا ہے۔ اس ہفتے انٹربینک میں ڈالر 7 روپے 65 پیسے سستا ہو چکا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close