سینئر ن لیگی رہنما نے وزیر اعظم آفس سے مبینہ آڈیو لیک کی زمہ داری پی ٹی آئی پر ڈال دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر ن لیگی رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دفتر سے ہونے والی آڈیو لیکس میں کہیں نہ کہیں پی ٹی آئی کا ہاتھ ضرور ہے۔ پریس کانفرنس میں عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعظم کے کامیاب دورے سے توجہ ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی نے آڈیو لیک کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس آڈیو کو سچ مان لیا جائے تو اس میں کچھ نہیں نکلا، اسحاق ڈار واپس آکر اس ملک کی معشیت کو سنبھالیں گے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہا کہ سیلاب سے پاکستان میں تین کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close