ڈی جی اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی ہدایت پر معاون ناظم اطلاعات خواجہ عمران الحق کا راولپنڈی پریس کلب کا دورہ، کشمیر جرنلسٹس فورم کے انتخابات کے دوران پولنگ کا جائزہ لیا

راولپنڈی (پی آئی ڈی ) ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی خصوصی ہدایت پر معاون ناظم اطلاعات خواجہ عمران الحق نے راولپنڈی پریس کلب کا دورہ کیا اور کشمیر جرنلسٹس فورم کے انتخابات کے دوران پولنگ کے عمل کو دیکھا ۔

انہوں نے چیف الیکشن کمشنر سردار زاہد تبسم ،معاون الیکشن کمشنر اعجاز عباسی و دیگر اراکین سے ملاقات کی ۔کشمیر جرنلسٹس فورم پاکستان میں کشمیری صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ہے جس کے ممبر پاکستان کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں نمایاں جگہوں پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close