پھر سے جوان کیسے ہو گئیں؟ مداح شگفتہ اعجاز کی تصاویر دیکھ کر دنگ رہ گئے

کراچی(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا نیا فوٹو شوٹ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔سوشل میڈیا پر ان دنوں ورسٹائل اداکارہ شگفتہ اعجاز کی چند حیران کر دینے والی ٹرانسفارمیشن کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں دیکھ کر مداحوں سمیت سوشل میڈیا صارفین نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔ان تصاویر کی دلچسپ بات یہ ہے کہ 4بیٹیوں کی 51سالہ والدہ اور اداکارہ اس میں کسی 25سالہ نوجوان لڑکی جیسی دکھائی دے رہی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ نے بولڈ انداز اپنایا ہوا ہے جس میں انہیں سفید شرٹ اور پینٹ جبکہ دوسری تصاویر میں آسمانی ڈینم شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close