انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )آج کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوکر237 روپے 91 پیسےکا ہوگیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے 40 پیسے مہنگا ہوکر 245 روپے 40 پیسےکا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close