میں 9 حلقوں سے ضمنی الیکشن لڑ رہا ہوں، عمران خان نے نتیجے کی پیشنگوئی کر دی

ملتان( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ حکومت کو خوف ہے کہ حالیہ ضمنی انتخابات ہوجاتے تو یہ ہار جاتے، میں نو حلقوں سے ضمنی الیکشن لڑرہا ہوں ، جس کا نتیجہ9 اورصفر آئیگا۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات ملتوی کئے جانے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت کو خوف ہے کہ حالیہ ضمنی انتخابات ہوجاتے تو یہ ہار جاتے، میں نو حلقوں سے ضمنی الیکشن لڑرہا ہوں ،

جس کا نتیجہ9 اورصفر آئیگا۔ حکومت کو بزدل ہے ،یہ لوگ پاکستان تحریک انصاف کے جلسے دیکھ کرپریشان ہوگئے اور ضمنی الیکشن کا میچ چھوڑ کر بھاگ گئے۔انھوں نے کہا کہ ہرکسی سے بات کرنیکی لئے تیارہوں مگرچوروں سے بات نہیں ہوسکتی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close