دبئی ، پاکستانی شہری نے قرعہ اندازی میں ایک کلو سونا جیت لیا 28 سالہ نوجوان ہوٹل میں کیا کام کرتا ہے

دبئی(آئی این پی) ایک خوش نصیب پاکستانی شہرمتحدہ عرب امارات میں ایک کلو گرام سونا جیت کر کروڑ پتی بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ سید چار سال سے متحدہ عرب امارات ایک ہوٹل میں ویٹر کا کام کر رہا ہے اور یہ چھ ما ہ سے گولڈن سمر لاٹری میں حصہ لے رہا ہے گزستہ روز اس نے گولڈن سمر ڈرا میں ایک کلوگرام سونا جیتنے والا خوش نصیب بن گیا ہے ۔ اس لاٹری کے ذریعے اب تک 27 افراد کروڑ پتی بن چکے ہیں۔

حال ہی میں منگنی کرنے والے سید نے کہا کہ یہ پہلا انعام ہے جو میں نے اپنی زندگی میں جیتا ہے، انعام جیتنے کے بعد پاکستانی شہری سید نے اپنی موجودہ پوزیشن پر کام جاری رکھنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے اپنی آمدنی میں اضافے کے لیے ایک اضافی وینچر قائم

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close