ٹیلی تھون میں 5 ارب کے اعلانات لیکن اب تک پیسے کتنے جمع ہوئے ہیں؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی )چیئر مین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ٹیلی تھون کی ٹرانسمیشن میں 5ارب سے زائد روپے عطیات دینے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اس میں نصف رقم 2.3ارب روپے جمع ہو چکے ہیں اس پر وہ پاکستانیوں کا شکرگزار ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close