عمران خان کے آج کےجلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آج اتوار کوفیصل آباد میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کا کا کہنا تھاکہ عمران خان کا4 ستمبر کو فیصل آباد میں جلسہ پہاڑی گرانڈکے بجائیاب اقبال اسٹیڈیم میں ہوگا۔ان کا کہنا تھاکہ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close