سپریم کورٹ سے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ سے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے محکمہ واسا فیصل آباد کی اپیل مسترد کر تے ہوئے 70ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے فیصلہ سنا یا ہے ، فیصلے کے مطابق واسا کے 70ملازمین کو مستقل کیا جائے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close