سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، عمران خان نے پیپلزپارٹی کی تگڑی وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، عمران خان نے پیپلزپارٹی کی تگڑی وکٹیں گرا دیں۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اسرار بٹ اور ان کے بھائی قیصر بٹ نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

 

 

عمران خان نے کہاکہ ہم پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں ان کے پارٹی میں آنے سے پاکستان تحریک انصاف انشاء اللہ اور مضبوط ہو گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close