جعلی ڈگری کے حامل قومی ایئرلائن کے تین ملازمین گرفتار

کراچی(آئی این پی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈگری میں ملوث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے تین ملازمین کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملازمین میں زاہد رضا، منظور حسین اور وحید جمالی شامل ہیں، ملزمان نے جعلی ڈگری استعمال کرتے ہوئے پی آئی اے میں بطور ٹیکنیشنز اور انجینئر ہیلپر ملازمت حاصل کی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close