پی ٹی آئی کے حامی یوٹیوبر جمیل فاروقی کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا مؤقف ہے کہ جمیل فاروقی نامی یو ٹیوبر نے اسلام آباد پولیس پر جھوٹا الزام لگایا تھا، یوٹیوبر جمیل فاروقی پرتھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے۔اسلام آباد پولیس کا سوشل میڈیا پر بتانا ہے کہ ملزم نے پولیس پر شہبازشبیر پر جسمانی اور جنسی تشدد کا الزام لگایا تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close