شہبازگل تھانہ کوہسار میں نہیں، تحریک انصاف میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)شہبازگل تھانہ کوہسار میں نہیں، تحریک انصاف میں ہلچل مچ گئی۔۔ ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز گل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ان کی گرفتاری ظاہرنہیں کی گئی۔

 

 

انہوں نے کہا کہ انتہائی کوششوں سے شہبازگل کےخلاف درج کی گئی ایف آئی آر کی کاپی ملی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close