شاباش ارشد ندیم، پاکستان سپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کے لیے50لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا

لاہور( آئی این پی)پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے با ضا بطہ پہلے انعام کااعلان کر دیا پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا اورکہا گیا ہے کہ ار شد ندیم کاوطن واپسی پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close