پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی چھٹی کی درخواست مسترد کر دی گئی

لاہور( آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پرنسپل سیکرٹری ٹو سی ایم پنجاب محمد خان بھٹی کی رخصت کی درخواست نامنظور کر دی وزیر اعلی نے پرنسپل سیکرٹری کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی محمد خان بھٹی نے پندرہ اگست تک بیرون ملک رخصت کی درخواست دی تھی محمد خان بھٹی معمول کے مطابق اپنی ذمہ داریاں بطور پرنسپل سیکرٹری جاری رکھیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close