آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عمارت کی تیسری منزل سے گر نے کے باعث جاں بحق ہو گئے

لاہور( آئی این پی)آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبد الرحمان عمارت کی تیسری منزل سے گر نے کے باعث جاںبحق ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ آٹا چکی آنرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبد الرحمان گزشتہ روز عمارت کی تیسری منزل سے نیچے گر کر شدید زخمی ہو گئے تھے جس کے بعد انہیںطبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گئے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close