سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد، این ڈی ایم اے کیلئے 5 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ منظور

اسلام آباد (آئی این پی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے این ڈی ایم اے کے لیے 5 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ہفتہ کو جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں این ڈی ایم اے کی ضمنی گرانٹ سمری منظوری کے لیے پیش کی گئی جسے ای سی سی نے منظورکرلیا۔

اعلامیے کے مطابق حالیہ سیلاب کی صورت حال میں متاثرہ علاقوں کے لیے گرانٹ منظور کی گئی ہے۔۔۔

اسلام آباد (آئی این پی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے این ڈی ایم اے کے لیے 5 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ہفتہ کو جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں این ڈی ایم اے کی ضمنی گرانٹ سمری منظوری کے لیے پیش کی گئی جسے ای سی سی نے منظورکرلیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close