محرم الحرام کے دوران سخت سیکورٹی انتظا مات و زیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر امام بارگاہوں اور ماتمی جلوسوں پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی

مظفرآباد (پی این آئی) حکومت آزادجموں کشمیر نے محرم الحرام کے دوران عاشورہ کے موقع پر2 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نو اور دس محرم الحرام کو آزادکشمیر میں 08 اور 09 اگست کو عام تعطیلات ہوں گی۔وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران امن وامان کو بحال رکھنے کیلئے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے آزاد کشمیر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں سمیت امام بارگاہوں اور ماتمی جلوس کے روایتی راستوں پر سیکورٹی چیک بڑھا دیا گیا ہے۔۔

مظفرآباد (پی این آئی) حکومت آزادجموں کشمیر نے محرم الحرام کے دوران عاشورہ کے موقع پر2 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نو اور دس محرم الحرام کو آزادکشمیر میں 08 اور 09 اگست کو عام تعطیلات ہوں گی۔وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران امن وامان کو بحال رکھنے کیلئے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے آزاد کشمیر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں سمیت امام بارگاہوں اور ماتمی جلوس کے روایتی راستوں پر سیکورٹی چیک بڑھا دیا گیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close