آزاد کشمیر، محرم کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) حکومت آزادجموں کشمیر نے محرم الحرام کے دوران عاشورہ کے موقع پر2 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نو اور دس محرم الحرام کو آزادکشمیر میں 08 اور 09 اگست کو عام تعطیلات ہوں گی۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close