لاہور، نجی ائیرلائن کے دبئی جانے والے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، پائلٹ نے کیا فیصلہ کیا؟

لاہور(آئی این پی )لاہور ائیرپورٹ سے نجی ائیرلائن کے دبئی جانے والے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔ذرائع کے مطابق طیارے کے ٹیک آف کرتے ہی آگ کا الارم بجنے پر پائلٹ نے طیارے کو اتار لیا۔ذرائع ائیرپورٹ کے مطابق نجی ائیرلائن کی پرواز کے مسافروں کو دوسرے طیارے کے ذریعے دبئی روانہ کردیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close