پشاورمیں 20 کلو آٹے کا تھیلا ایک ہفتے کے دوران 1800 سے بڑھ کر 1950 روپے کا ہو گیا

پشاور (آئی این پی)پشاورمیں 20کلو آٹے کا تھیلا ایک ہفتے کے دوران 150 روپے تک مہنگا ہوگیا، اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 1800 سے بڑھ کر 1950 روپے جبکہ فائن آٹا 1900 روپے سے بڑھ کر 2050 روپے کا ہوگیا،

صدر آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ پنجاب سے آٹے کی ترسیل پرپاپندی سے قیمتوں میں اضافہ ہورہاہے، پنجاب کی فلور ملز نے ذخیرہ اندوزی کی ہوئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close