سابق ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کا چودھری شجاعت کے خط سے متعلق اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا چودھری شجاعت کے خط کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا ۔ دوست مزاری کا کہنا تھاکہ مجھے خط وزراعلیٰ پنجاب کے انتخابات کے دوران چودھری شجاعت کا خط ملاجبکہ مونس الہٰی نے دن ایک بجے کے قریب پوچھا تھا کہ آپ کو چودھری شجاعت کا خط ملا ہے ؟ دوست مزاری کا مزید کہنا تھا کہ میں نے جو فیصلہ دیا وہ عدالتی احکامات کے مطابق دیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close