عباسپور کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے نیچے دب کر ماں بِیٹی جاں بحق ہوگئیں

ہجیرہ آزادکشمیر (پی این آئی)  عباسپور کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے نیچے دب کر ماں بِیٹی جاں بحق ہوگئیں۔ علاقہ مکینوں نے مبلے میں دبی لاشیں نکال لیں عباسپور کے قریب 39 سالہ جمیلہ گھاس کاٹ رہی تھی کہ اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی جمیلہ اور اسکی 8 سالہ ماریہ نےاپنی جانیں بچانے کی بھرپور کوشش کی لیکن موت کا فرشتہ آن پہنچا ماں بیٹی دونوں لینڈ سلائیڈنگ میں دب گئیں علاقہ مکینوں نے ملبےسے لاشیں نکال لیں اس واقعہ کے باعث علاقے میں کہرام مچ گیا اور فضا سوگوار ہوگئی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close