چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی میں اختلافات صر ف ٹوپی ڈرامہ ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی سلیم صافی نے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شجاعت اورپرویز الہٰی کااختلاف ٹوپی ڈرامہ ہے۔سلیم صافی کا مزید کہا ہے کہ اگرمیرادعویٰ جھوٹا ہواتو شجاعت،پرویز الٰہی سمیت اپنےممبران کی نااہلی کےلئےالیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرکریں گےیاپھرپرویزالٰہی اسمبلی توڑدیں گے۔ سکرپٹ کے مطابق پرویز الٰہی آرام سے دسمبر تک پنجاب اور شہباز شریف مرکز میں حکومت کریں گے۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close